Welcome to Review Section

62
سب سے پہلے تو آپ کو Urdu Lyrics پر خوش آمدید جو پاکستانی، انڈین، بالی ووڈ، پاپ، راک اور فلمی گیتوں کی شاعری اور ویڈیوز کا بہترین مرکز ہے۔ اردو لیرکس پر تبصرے اور تجزیے کا ایک سیکشن شروع کرنے کا منصوبہ کافی عرصے سے التوا کا شکار ہورہا تھا، تاہم اب اسے عملی روپ دیا جارہا ہے جہاں آپ فلموں اور گیتوں پر تبصرے پڑھ سکیں گے۔ اُمید ہے کہ اس سلسلے کو بھی مقبولیت حاصل ہوگی۔